Published by AL-MADINAH ISLAMIC RESEARCH CENTRE on 2023-04-14
Getting the best Book app for you is hard, which is why we are happy to give you شاملہ اردو Shamila Urdu from AL-MADINAH ISLAMIC RESEARCH CENTRE. This is a complete offline version of this app website which provides Islamic books library in Urdu language ِبِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ آئی ٹی کی دنیا میں اردو زبان میں کتابوں کے لئے المکتبۃ الشاملۃ کی طرز پر زیادہ جدید ، آسان اوراپنی نوعیت کی منفرد آن لائن اور ڈیجیٹل لائبریری، جو کہ Mobile App، ویب سائٹ ، کمپیوٹر سافٹ وئیر (Software) کی صورت میں بنائی گئی ہے جس میں صرف علماء اہل حدیث کی علمی کتب و تصانیف شامل ہیں۔ "جمعیہ احیاء التراث الاسلامی ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور محدث میڈیا کا باہمی تعاون کے ساتھ " دین اسلام و منہج اہل حدیث کی جدید انداز میں نشر و اشاعت کے لئے ایک اہم پروجیکٹ مکتبہ شاملہ اردو المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کو اس پروجیکٹ کی تیاری میں سبقت کا شرف حاصل ہے، 2016 میں ادارے کے ذمہ داران نے اس بات کی ضرورت محسوس کی کہ مکتبہ شاملہ کی طرز پر اردو کتب کا ایک ایسا سوفٹ وئیر ہونا چاہئے جس میں سرچ ایبل کتب ہوں تاکہ عوام الناس بالعموم اور محققین و ریسرچ اسکالر بالخصوص استفادہ کرسکیں۔2016 میں اس پر کام کا آغاز کیا گیا ، ادارے کے ساتھ اس پروجیکٹ پر محترم جہانزیب صاحب اور محترم دانیال صاحب نے تعاون کیا اور اس سافٹ وئیر کی تیاری کی ذمہ داری لی اور بفضل اللہ اس ذمہ داری کو احسن طریقہ سے انجام دیا۔ اللہ تعالی ان احباب کی خدمت کو قبول فرمائے اور ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے آمین ۔ سافٹ وئیر کی تیاری کے بعد دوسرا مرحلہ کتب کی فراہمی تھا جس میں المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے مکتبات سے رابطہ کرنے ساتھ ساتھ اس فیلڈ کے معروف دینی ادارے محدث میڈیا سے رابطہ کیا جن کی PDF کتب کی معروف ویب سائٹ "کتاب و سنت" ایک طویل عرصہ سے عوام الناس کی علمی پیاس کو بجھانے کا اہم ترین ذریعہ ہے۔ محدث میڈیا نے اس حوالہ سے بھرپور تعاون کیا اور کتب احادیث کے ساتھ ساتھ دیگر بہت سی کتب یونیکوڈ میں فراہم کیں۔ اس کے بعد تیسرے مرحلہ میں لجنہ احیاء التراث الاسلامی نے پروجیکٹ میں شمولیت اختیار کی ۔ لجنہ نے کئی سال پہلے علمی ، دعوتی اور تربیتی میدان میں دنیا بھر کے دعاۃ ، علماء ، طلاب العلم ، واعظین ومبلغین اور خطبائے کرام کی خدمت کیلئے ایک ٹیب (Tab) بنانے کا پروگرام بنایا ، اور اس مقصد کیلئے مختلف علماء کرام اور دینی اداروں سے رابطہ کرکے بہت سارا علمی مواد بھی جمع کیا ۔ لیکن جب عملی طور پر اس سلسلے میں آگے بڑھنے کا سوچا گیا تو بعض ناصحین نے مشورہ دیا کہ ٹیب ( Tab) کی بجائے ایپ (App)بنائی جائے جو زیادہ دیر پا اور زیادہ لوگوں کیلئے مفید ثابت ہوگی ۔چنانچہ اِس سلسلے میں ’’محدث میڈیا ‘‘ اور ان کے ذریعے ’’مرکز المدینہ ‘‘رابطہ کیا گیا ۔چنانچہ باہمی مشاورت سے لجنہ نے اِس عظیم کام کا بیڑا اٹھایا اور کتب کی فراہمی و دیگر فنی و ٹیکنیکل کاموں کے تمام مالی اخراجات اٹھانے کی ذمہ داری قبول کرلی۔گویا کہ ’’مرکز المدینہ ‘‘اور ’’محدث میڈیا ‘‘اس پراجیکٹ کیلئے فنی تعاون فراہم کررہے ہیں جبکہ لجنہ اس کا مکمل مالی بوجھ اٹھارہی ہے ۔یوں یہ ایک ٹیم ورک ہے جو دامے درمے قدمےسخنے آگے بڑھ رہا ہے ۔ آخر میں دعا ہے کہ اللہ تعالی اپنے خصوصی فضل وکرم سے اس عظیم الشان پراجیکٹ کو مکمل کرنے کی توفیق دے ، اس کیلئے اسباب مہیا فرمائے اور مشکلات کودور فرمائے۔آمین. If شاملہ اردو Shamila Urdu suits you, get the 200.20 MB app for 4.0.41 on PC. IF you like شاملہ اردو Shamila Urdu, you will like other Book apps like قرآن مجید - اردو; Urdu bible - اردو بائبل; Audible audiobooks & podcasts; Amazon Kindle;
GET Compatible PC App
App | Download | Rating | Maker |
---|---|---|---|
شاملہ اردو Shamila Urdu | Get App ↲ | 4 3.75 |
AL-MADINAH ISLAMIC RESEARCH CENTRE |
Or follow the guide below to use on PC:
Select Windows version:
Install شاملہ اردو Shamila Urdu app on your Windows in 4 steps below:
Download a Compatible APK for PC
Download | Developer | Rating | Current version |
---|---|---|---|
Get APK for PC → | AL-MADINAH ISLAMIC RESEARCH CENTRE | 3.75 | 4.0.41 |
For Windows 11, check if there's a native شاملہ اردو Shamila Urdu Windows app here » ». If none, follow the steps below:
Minimum requirements | Recommended |
---|---|
|
|
Get شاملہ اردو Shamila Urdu on Apple macOS
Download | Developer | Reviews | Rating |
---|---|---|---|
Get Free on Mac | AL-MADINAH ISLAMIC RESEARCH CENTRE | 4 | 3.75 |
Download on Android: Download Android